Select Language :

شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:

سوال:    السلام علیکم!کیاشراب پینے سے وضوٹوٹ جاتاہے یاباقی رہتاہے؟ برائے مہربانی اس کے بارے میں بتائیں۔

الجوابحامداًومصلیاً

جی ہاں،اگرشراب پینے سے نشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے۔

کمافی الدرالمختار فی نواقض الوضوء:و(جنون وسکر)بأن یدخل فی مشیہ تمایل ولوبأکل الحشیشۃ،الخ۔

وفی الردتحت قولہ وسکرھوحالۃ تعرض للإنسان من امتلاء دماغہ من الأبخرۃ المتصاعدۃ من الخمرونحوہ فیتعطل منہ العقل الممیزبین الأمور الحسنۃ و القبیحۃ۔إسماعیل عن البرجندی۔(۱؍۱۷۷)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب(فتاویٰ دارالافتاء والقضاء جامعہ بنوریہ پاکستان سیریل نمبر:۱۳۰۵۰ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے