Select Language :

گھٹنا اور دوسرے ستر کے کھلنے سے وضو نہیں ٹوٹتا:

سوال :( ۱)مشہور ہے کہ گھٹنا کھلنے سے وضو ٹوٹ جاتاہے اور کون کون عورت کے کھلنے سے وضو ٹوٹتاہے؟

۲      ستر کو دیکھنے یا ہاتھ لگانے سے وضوٹوٹتاہے یانہ؟

الجواب

۱           یہ مشہورغلط ہے۔ کسی عورت(ستر) کے کھلنے سے وضو نہیںجاتا۔

۲          وضو نہیں ٹوٹتا۔فقط(فتاویٰ دارالعلوم:۱؍۱۳۵ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے