Select Language :

بچہ کو دودھ پلانا ناقض وضو نہیں لیکن نماز فاسد ہوجاوے گی:

سوال:    عورت دودھ والی وضو سے ہو اوروہ اپنے لڑکے کو دوھ پلادے یادودھ اس کاآپ سے جاری ہوا یاوہ نماز میں ہووے اور لڑکا دودھ پیوے،دودھ نکلے یانہ نکلے،اس کی نمازکے واسطے اور وضوکے واسطے کیا حکم ہے؟

الجواب

دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا،لیکن اگر نماز میں ہو اور بچہ دودھ پی لے او ر دودھ نکل بھی آوے تونمازجاتی رہے گیاور اگر دودھ نہ نکلے تو نماز نہ جاوے گی۔

فی رد المحتارعن التاتارخانیۃ : مص صبی ثدیھاوخرج اللبن تفسدصلوٰتھا۔۱ص۶۵۳)فقط واللہ تعالیٰ اعلم

۲۵؍محرم ۱۳۲۴؁ھ ۔ امداد الفتاویٰ : ۱؍ ۶۹ ۔(امداد الفتاویٰ جدید:۱؍۴۱)

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے