Select Language :

غیرمحرم پرنظرپڑنے سے وضونہیں ٹوٹتا:

سوال:    اگرنامحرم پر نظرپڑجائے توکیاخاتون کے وضوپرکوئی اثرپڑے گاکیاوضوقائم رہے گا؟آپ کی اصلاح کامنتظر؟

الجواب حامداًومصلیاً

غیرمحرم پر نظرپڑنے سے وضوپرکوئی اثرنہیں پڑتا۔

وفی الھدایۃ:المعانی الناقضۃ للوضوء کل مایخرج من السبیلین۔۔۔۔والدم والقیح إذاخرجامن البدن فتجاوزا إلی موضع یلحقہ حکم التطھیر۔۔۔۔آھ۔(۱؍۳۳)واللہ اعلم بالصواب۔(فتاویٰ دارالافتاء والقضاء جامعہ بنوریہ پاکستان سیریل نمبر:۹۴۳۶ 

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے