Select Language :

مردوعورت کے ایک دوسرے کوہاتھ لگانے سے وضونہیں ٹوٹتا:

سوال:    مردعورت اگرایک دوسرے کوہاتھ لگاویں،قصداًیابلاقصدہاتھ یابدن لگ جاوے اوروہ محرم ہوں یاغیرمحرم، تووضواورنمازرہتی ہے یانہیں؟

الجواب

ہاتھ لگانے سے امام صاحب کے نزدیک وضونہیں جاتی،احتیاط اولیٰ ہے،امام شافعی رحمہ اللہ کے نزدیک(وضو)جاتی رہتی ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

بدست خاص، ص:۶۶۔(باقیات فتاویٰ رشیدیہ:۱۴۰ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے