Select Language :

زخم سے گوشت کا ٹکڑا ازخود گر گیا کیا حکم ہے :

وال:      ایک شخص ایسے مرض میں مبتلا ہواکہ گوشت کااتصال ختم ہوچکاہے اسکی ران سے گوشت کاایک ٹکڑاازخودگرگیا اور اس سے خون نہیں بہا تو یہ ناقض وضو ہے یا نہیں؟

الجواب حامداًومصلیاً

ناقض وضو نہیں۔

’’والشیء تنشأ فی الجرح إذا خرجت منہ أولحم سقطت منہ لم ینقض‘‘۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

حررہ العبد حبیب اللہ القاسمی(حبیب الفتاویٰ :۴؍۴۷ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے