Select Language :

زخم کوپٹی باندھ دی جائے اوراندراندرخون نکل کرپٹی میں پیوست ہوتارہے تووضوٹوٹے گایانہیں:

سوال :    ایک پھوڑانکل آیاہے اوراس سے خون پیپ نکلتاہے اس وجہ سے اس پرروئی رکھ کرپٹی باندھ دی ہے اندراندرخون نکلتارہتاہے،پٹی کی وجہ سے باہرنہیں نکلتاہے تواس سے وضوٹوٹ جائے گایانہیں؟جواب تحریرفرمائیں۔بینواتوجروا۔

الجواب

اگراتناخون نکلے کہ اس کوروکانہ جاتاتوزخم کے مقام سے آگے بڑھ جاتاتووضوٹوٹ جائے گا۔کبیری میں ہے:

’’وإن مسح الدم عن رأس الجرح بقطنۃ أوغیرھا ثم خرج أیضاً فمسح ثم وثم أوألقی التراب أووضع القطن ونحوہ علیہ فخرج وسری فیہ ینظرفیہ إن کان بحال لوترکہ ولم یمسحہ ولم یضع علیہ شیئاً لسال نقض وإلافلا۔(ص:۱۳۰(

)ولوشدالخ)قال فی البدائع:ولوألقی علی الجرح الرمادأوالتراب فتشرب فیہ أوربط علیہ رباط فاغتل الرباط‘‘۔

ونفذقالوایکون حدثالانہ سائل وکذاقالوالوکان الرباذاطاقین فنفذالی احدھمالماقلناالخ۔(شامی:ج۱،ص۱۲۹۔)(فتاویٰ رحیمیہ:۴؍۲۶۹ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے