Select Language :

زخم کے دبنے سے جومواد نکلے وہ ناقض وضو ہے یانہیں:

سوال :    زخم ا یسے موقع پر ہے کہ نشست وبرخاست سے دبتاہے جو رطوبت دبنے کی وجہ سے نکلے وہ ناقض وضو ہوگی یا نہ؟ قصداً دبانے یابلا قصد دبنے میں کچھ فرق ہے یا نہ؟

الجواب

دبنے یادبانے سے اگررطوبت سائلہ نکلے جو کہ موقع زخم سے باہر بہہ جاوے تووضو ٹوٹ جاتا ہے اوراگر نکل کر زخم میں ہی رہے تووضو نہیں ٹوٹتا۔ الغرض بلا قصد دب جانا، یا قصداً دبانابرابر ہے۔ اگرخود دب کربہنے والی رطوبت باہرنکل آئے جو دباکر نکالی جاوے اور بہے زخم سے باہر تک تووضو ٹوٹ جاوے گا۔فقط

(فتاویٰ دارالعلوم:۱؍۱۳۷ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے