Select Language :

انجکشن لگواناناقض وضو ہے یانہیں:

سوال:    کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ انجکشن لگوانا یا بدن میں دوا ،خون، گلوکوز چڑھوانا ناقض وضو ہے یا نہیں ؟

الجوابوباللّٰہ التوفیق

اگر ان چیزوں کے استعمال سے خون یاپیپ وغیرہ کچھ بدن سے نہ نکلے تو وضو نہیں ٹوٹے گا اس لئے کہ ناقض وضوخرو ج نجاست ہے۔لیکن اگرانجکشن کے ذریعہ خون بدن سے نکالنا مقصد ہو تو یہ ناقض وضو ہے اس کی نظیر یہ جزیہ ہے۔

القراد إذا مص إنساناً فامتلأ دماً إن کان صغیراًلاینقض وضوء ہ کمالومصت الذباب أوالبعوض وإن کان کبیراًینقض وکذاالعلقۃإذامص عضوإنسان حتی امتلأت من دمہ انتقض الوضوء۔فقط واللہ اعلم بالصواب

کتبہ العبدنظام الدین عفی عنہ مفتی دارالعلوم دیوبند(منتخبات نظام الفتاویٰ :۱؍۴۴ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے