Select Language :

خروج مَسَّہ بواسیر ناقض وضوہے:

سوال:    ایک آدمی خونی بواسیر کا مریض ہے ۔ نماز میں مسہ جائے مقعد سے باہر نکلا مگر اس کے ساتھ خون وغیرہ کچھ نہیں نکلا پھر مسہ خود بخود گم ہو گیا ۔ کیا وضو ٹوٹ گیا یا نہیں؟

الجواب

اگر یہ معذورین کے حکم میں نہیں ہے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔لعموم وینقض الوضوء کل ماخرج من السبیلین،آھـ

 عالمگیری میں ہے :وذکرالشیخ شمس الأئمۃ الحلوانیؒ أن بنفس الخروج من الدبرینتقض وضوءہ،اھ۔(ج۱ص۵)فقط واللّٰہ أعلم

محمدانور عفا اللہ عنہ، ۸؍ ۴؍ ۱۳۹۶، الجواب صحیح:بندہ عبدالستار عفا اللہ عنہ(خیرالفتاویٰ:۲؍۷۵)
کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے