Select Language :

خروج ریح جس میں آواز اور بدبو نہ ہو، اس سے وضو ٹوٹتا ہے یانہیں:

سوال :    جس ریح میں آواز اور بدبو نہ ہو وہ وضو کو توڑتی ہے یانہیں۔ اگر ایسی صورت ہررکعت میں پیش آئے تو کیاکرنا چاہئے اور ایسے عذروالے کو امامت کرناجائز ہے یانہیں؟

الجواب

اگریقین خروج ریح کاہو،خواہ آواز ہو یانہ ہواوروہ شخص معذور نہ ہو، تووضوپھرکرناچاہئے اوراگرمحض شبہ ہواوراختلاج ساہوتو وضو نہیں گیا،نمازصحیح ہے۔فقط(فتاویٰ دارالعلوم:۱؍۱۴۸(
کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے