Select Language :

روئی کی وجہ سے قطرۂ پیشاب باہر نہ آئے تووضو نہیں ٹوٹتا:

سوال :    متوضی نے بخوف قطرہ احلیل میں  پنبہ دیا، بعدہ نماز میں یاخارج صلوٰۃ قطرہ کا نزول مثانہ سے ہوامگربوجہ پنبہ بیرون نہیں نکلا، تواس صورت میں وضو باطل ہے یانہیں؟

الجواب

اگرمثانہ سے قطرہ خارج ہوااورباہرنہیں نکلااورروئی کے باہرکے حصہ پرکوئی اثرتری کانہیں آیاتووضونہیں ٹوٹااوراگرروئی کے بیرونی حصہ پراثر تری کاآگیاتو وضوٹوٹ جاوے گا۔کذافی الدرالمختار۔(فتاویٰ دارالعلوم:۱؍۱۳۸ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے