Select Language :

گرمی دانوں سے نکلنے والی رطوبت سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں:

سوال:    موسم گرما میں جو اکثر لوگوں کے بدن پر گرمی دانے نکلتے ہیں ان کے پھٹ جانے سے جو پانی نکلتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

الجواب وباللّٰہ التوفیق

اگر یہ پانی اتنا زیادہ ہے کہ گرمی دانوں کے اوپر سے متجاوز ہو کر بدن پر بہنے لگے تو ناقض وضو ہونا چاہئے ورنہ نہیں کیونکہ اس کا حکم بھی خون اور پیپ اور زخم کے پانی جیسا ہے۔

قال فی الدرالمختار: وینقضہ خروج کل خارج نجس بالفتح ویکسرمنہ أی من المتوضی الحی معتاداً أولا من السبیلین أولا إلی مایطھرالخ۔

وفی شرح الکبیر للمنیۃ ص۱۱۷۔أیضاً رطوبات البدن وأخلاطہ لا یعطیٰ لھا حکم النجاسۃ إلا بالانتقال (إلی قولہ) ولا تکون منتقلۃ إلا بالتجاوز والسیلان ثم قال نفطۃ وھی الجدری والبثرۃقشرت فسال منھاماء خالص اجتذب من خارج والتأمت علیہ أودم أوصدید(إلی قولہ)إن سال عن رأس الجرح نقض الخ ۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند یعنی امداد المفتین:۲؍۲۴۴)

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے