Select Language :

نزلہ،زکا م کے قطرات نجس نہیں:

سوال:    نزلہ کی شکایت مجھے عموماًرہتی ہے دوران مرض نمازمیں خصوصاًرکوع وسجدہ کے دوران عموماًناک سے اورکبھی آنکھوں سے بھی کپڑوں اورمسجدمیں نزلہ ،زکام کاپانی گرتارہتاہے اس بارے میں فتویٰ دیں؟

الجواب حامداًومصلیاً

ایسی حالت میں رومال یاتولیہ سامنے رکھ لیاجائے تاکہ ناک سے جو نزلہ کے قطرات گریں وہ فرش مسجدپرنہ گرے اگرچہ نزلہ کے قطرات گرنے سے وضویانمازمیں نقصان نہیں آتا۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

حررہ العبدمحمود غفرلہ دارالعلوم دیوبند،۲۰؍۶؍۸۸ھ،الجواب صحیح:بندہ نظام الدین عفی عنہ دارالعلوم دیوبند، ۲۲؍۶؍۸۸ھ(فتاویٰ محمودیہ:۵؍۷۳ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے