Select Language :

وضوکرنے والے کوسلام کرنا:

سوال:     لوگ وضومیں مشغول ہوں،اس وقت سلام کیاجائے یانہیں؟

الجواب

وضومیں شغول آدمیوں کوسلام نہ کیاجائے وضوبھی ایک عبادت اورثواب کاکام ہے اوراس میں مصروفیت ہے اورخاص توجہ کی ضرورت ،اس میں بعض اعضا ایسے بھی ہیں کہ اگرخاص توجہ نہ دی جائے توخشک رہ جائیں اوروضونہ ہوں،اس میں بعض فرائض ،بعض سنن اوربعض مستحبات ہیں اورآداب وضومیں یہ بھی ہے کہ ہرعضوکودھوتے وقت بسم اللہ اورکلمۂ شہادت وردزبان ہواوردوسرے اورادبھی کتابوں میں منقول ہیں، وضو میں بعض مکروہات ہیں اس کا بھی خیال رکھاجائے،لہذااس موقع پرسلام نہ کیاجائے،اگرکوئی سلام کرے تو جواب دے دینااولیٰ ہے ۔فقط واللہ اعلم بالصواب(فتاویٰ رحیمیہ:۱؍۱۲۴)

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے