Select Language :

وضوکرتے ہوئے سلام کاجواب :

سوال:    وضوکرتے ہوئے سلام کاجواب دیناکیساہے؟

الجواب حامداًومصلیاً

اگروضوکی دعاؤں میں مشغول ہوتوبہتریہ ہے کہ نہ سلام کرے نہ جواب دے۔فقط واللہ اعلم

حررہ العبدمحمودغفرلہ ،دارالعلوم دیوبند(فتاویٰ محمودیہ:۵؍۵۹)

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے