Select Language :

وضوکابچاہواپانی:

سوال:    وضوکرنے کے لیے ایک لوٹاپانی جو درمیان وضوکے ختم ہوگیاپھردوبارہ پانی لے کروضوتمام کیاتواس بچے ہوئے پانی کوکھڑاہوکرپینابھی مستحب ہوگایانہیں؟صرف وہی پانی پینامستحب ہے جوابتدائے وضوکے لیے لیاگیاہواوراسی میں سے بچ رہاہو؟

الجواب حامداًومصلیاً

وضوکابچاہواپانی وہ ہے جووضوکے تمام ہونے کے بعدبچے لہذاپہلی مرتبہ لیے ہوئے پانی سے پینا(جبکہ وضوناتمام رہے اوردوسری مرتبہ پانی لینے کی نوبت آئے )مستحب نہیں ہے،وضوکابچاہواپانی پینامطلقاًمستحب ہے خواہ کھڑاہوکرپئے یابیٹھ کر۔

’’قال ابن عابدین رحمہ اللّٰہ تعالی:وأن یشرب بعدہ من فضل وضوئہ کماء زمزم مستقبل القبلۃ قائماًأوقاعداً،أفادأنہ مخیرفی ھٰذین الموضعین وأنہ لاکراھۃ فیھمافی الشرب قائماًبخلاف غیرھما وأن المندوب ھناھوالشرب من فضل الوضوء لابقیدکونہ قائماًآھ‘‘۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

حررہ العبدمحمودگنگوہی عفا اللہ عنہ معین مفتی مدرسہ مظاہرعلوم سہارنپور،الجواب صحیح:عبداللطیف،صحیح:سعیداحمد غفرلہ، مفتی مظاہرعلوم(فتاویٰ محمودیہ: ۵ ؍ ۵۷(
کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے