Select Language :

واش بیسن میں وضو:

سوال:    کیا کھڑے ہو کر Wash basinمیں وضو کرسکتے ہیں ؟(سعیدبابا،راجیونگر(

الجواب

فقہا نے اونچی جگہ بیٹھ کروضو کرنے کو ادب بتایاہے،لیکن اس کامقصدپانی کی چھینٹ سے بچناہے۔

"الجلوس فی مکان مرتفع تحرزاًعن الغسالۃ"۔

Wash Basin پرکھڑے ہوکر وضو کرنے میں اعضاء وضو صحیح طریقہ پر دھل جاتے ہیں، اور چھینٹ بھی نہیں پڑتی،اس لئے Wash Basinپر وضوکرنے میں کچھ حرج نہیں۔فقط (کتاب الفتاویٰ:۲؍۳۹ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے