Select Language :

پیر کی انگلیوں کے خلال کاطریقہ:

سوال:    پیروں کی انگلیوں کے خلال کاکیاطریقہ ہے؟

الجواب حامداًومصلیاً

بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی کوداہنے پیرکی چھوٹی انگلی اوراس کے برابروالی انگلی کے درمیان ا س طرح داخل کرے کہ صرف دوانگلیوں کے درمیانی حصے پرہی نہ پہنچے بلکہ انگلیوں کے نیچے حصہ پربھی پہنچ جائے پھراس کے برابروالی دوانگلیوں میں خلال کرے اس طرح پوری انگلیوں کاخلال کرے،بائیں پیرکے انگوٹھے اوراس کے پاس والی انگلی سے شروع کریں گے ،چھوٹی تک خلال کریں گے۔فقط واللہ اعلم بالصواب

حررہ العبدمحمود غفرلہ دارالعلوم دیوبند(فتاویٰ محمودیہ:    ۵؍۵۲ ) 
کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے