Select Language :

مسواک ہر نیند کے بعد مستحب ہے، رات کو سوئے ہوں یا دن کو:

سوال     سوکر اٹھنے کے بعد مسواک کرنے کا ثواب صرف رات کو سو کر اٹھنے پر ملے گا یا کسی بھی وقت سو کر اٹھنے کے بعد مسواک کرنے پر بھی وہی ثواب ملے گا؟

الجواب

نیند سے اٹھنے کے بعد مسواک کرنا مستحب ہے ۔حضرات فقہا نے نیند کو مطلق رکھا ہے جو بظاہر عام معلوم ہوتا ہے کہ خواہ دن کے وقت ہو یا رات کے وقت ۔ مراقی میں ہے :

 ویستحب لتغیرالفم والقیام من النوم۔ (ص:۳۷) فقط، واللّٰہ أعلم

بندہ محمدعبداللہ عفااللہ عنہ،نائب مفتی خیرالمدارس،ملتان۔۱۸؍۱۲؍۱۴۰۹ھ(خیرالفتاویٰ:۲؍۵۵۔۵۶)

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے