Select Language :

سرکے مسح میں مقدار فرض کیاہے:

سوال:    سر کے مسح میں مقدار فرض کیاہے؟مقدار ربع راس کے، یا مقدار تین انگلی کے۔

الجواب

علامہ شامینے لکھاہے کہ معتبرروایت فرضیت مسح ربع رأس کی ہے۔

کماقال فی شرح قولہ ومسح ربع (الرأس):واعلم أن فی مقدارفرض المسح روایات أشہرہا مافی المتن،الثانیۃ:مقدارالناصیۃ، واختارہا القدوری، وفی الہدایۃ: وہی الربع، و التحقیق أنہاأقل منہ،الثالثۃ:مقدارثلٰثۃ أصابع،رواہا ہشام عن الإمام( إلٰی أن قال)والحاصل أن المعتمدروایۃالربع وعلیہامشی المتأخرون کابن الہمام وتلمیذہ ابن أمیرحاج  وصاحب النہروالبحروالمقدسی والمصنف والشرنبلالی وغیرہم۔فقط(فتاویٰ دارالعلوم:۱؍۱۲۵
کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے