Select Language :

بال میں گارنیر کلر لگانے کے بعد وضو :

سوال: آج کل عورتیں اور لڑکیا ں اپنے اپنے بالوں میں گارنیر کلر نکھار کیلئے استعمال کرتی ہیں جس کی وجہ سے بالوں پر پر تیں جم جا تی ہیں ۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہو ا کہ ایسی صورت میں نماز نہیں ہو تی ؟

ھوالمصوب

اگر تہہ جم جا تی ہے تو اس صورت میں وضو اور غسل نہ ہو گا۔

تحریر:محمدظہورندوی عفااللہ عنہ۔(فتاویٰ ندوۃ العلماء:۱؍۲۲۶و۲۲۷)

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے