Select Language :

وضو میں واجبات

سوال:    کیاوضو میں واجبات ہیں یانہیں؟

الجواب

فقہاء کرام رحمہم اللہ کی تصریحات سے معلوم ہوتا ہے کہ وضواورغسل دونوں میں واجبات نہیں۔

لما قال الحصکفیؒ:(وسننہ)أفادأنہ لاواجب للوضوء ولاللغسل وإلالقدمہ۔

(الدرالمختارعلیٰ صدرردالمحتار:ج۱ص۱۰۲و۱۰۳،سنن الوضوء)(فتاویٰ حقانیہ جلد دوم صفحہ ۵۱۰ (

کتب ورسائل

قرآن
حدیث
اسلامیات
سیرت رسولؐ
عقیدہ
فقہ
تصوف
تقریر

سوال/جواب

تمباکو کھانے کے بعد وضو:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
تمباکونوشی اورنسوارکشی سے وضوٹوٹتاہے یانہیں:
شراب پینے کے بعدنشہ آجائے تووضوٹوٹ جاتاہے:
وضوء کے فرائض وسنن
وضو میں واجبات
چہرہ کی حد کہاں سے کہاں تک ہے اور داڑھی کے غسل کاحکم
گنجے سروالے آدمی کے چہرے کی حدود کاحکم
پیشانی کے اوپرکے حصہ میں بال نہ ہوں تووضومیں چہرہ کہاں تک دھوناچاہیے
عورت کے ناک،کان میں سوراخ ہوتووضومیں پانی پہنچاناضروری ہے یانہیں

         آگے پڑھئے